Insaan Apni Sifaat k Ayinay Main (Hard Cover) - إنسان اپنى صفات كے آئينے ميں

Fazeela-tul-Shaikh Abdullah Bin Muhammad Al Mutaaz (author) , Darussalam (publisher)

Islam ki Sachayi aur Science k Aitrafaat
 - اسلام كي سچائي اور سائنسي اعترافات

Islam ki Sachayi aur Science k Aitrafaat - اسلام كي سچائي اور سائنسي اعترافات

Islam pr 40 Aitrazaat k Aqli o Naqli Jawab - اسلام پر 40 اعتراضات كا جواب

Islam pr 40 Aitrazaat k Aqli o Naqli Jawab - اسلام پر 40 اعتراضات كا جواب

Availability: Out of stock
Only 0 left
SKU
U30231
AED15.00

Check Aramex Shipping Rate

Shipment Destination

Result

x

انسانی وجود کے دو حصّے ہیں۔۔۔ ایک روحانی، دوسرا مادی۔ مادیت پسندی کے اس دور میں انسان کے اس وجود پر بہت کام ہوا ہے مگر دوسرے اور اہم تر وجود پر جو کچھ لکھا اور کہا گیا ہے اس کی وقعت نہ ہونے کے برابر ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ اس ضمن میں انسانی عقل کی رہنما۔۔۔۔ وحی۔۔۔ سے روشنی حاصل نہیں کی گئی۔ `انسان اپنی صفات کے آئینے میں` اس غلط روش کا خوب صورت ازالہ ہے۔۔۔ مصنف نے وحی االہٰی کی روشنی میں انسان کی مثبت اور منفی، تمام صفات کا خوب صورت تجزیہ کیا ہے اور انسان کو وہ آئینہ دکھایا ہے جس میں وہ اپنی سچی اور اصل تصویر دیکھ سکتا ہے۔۔۔ اس کے ساتھ ساتھ ان عوامل کی نشان دہی بھی کی گئی ہے جن سے انسان اپنی تصویر کی بد نمائی کو دور کر سکتا ہے۔۔ ان پہلوؤں نے اس کتاب کی افادیت میں اس قدر اضافہ کر دیا ہے کہ اس کا مطالعہ ہر سچے انسان کی ضرورت بن گئی ہے۔

Customer Questions
Did you find what you were looking for?
Write Your Own Review
You're reviewing:Insaan Apni Sifaat k Ayinay Main (Hard Cover) - إنسان اپنى صفات كے آئينے ميں