Sayedina Umar Farooq (R.A) Ki Zindagi Kay Sunehray Waqiyat - سیدنا عمر بن خطاب کی زندگی کے سنہرے واقعات

Abdul Malik Mujahid (author) , Darussalam (publisher)

Availability: In stock
SKU
U30340
Special Price AED31.50 Regular Price AED44.99

Check Aramex Shipping Rate

Shipment Destination

Result

x

سیدنا فاروق اعظمؒ کی زندگی اسلامی تاریخ کا وہ روشن باب ہے جس نے ہر تاریخ کو پیچھے چھوڑ دیا۔ آپ نے حکومت کے انتظام و انصرام، بے مثال عدل و انصاف، عمال حکومت کی سخت نگرانی، رعایا کے حقوق کی پاسداری، اخلاص نیت و عمل، جہاد فی سبیل اللہ اور دعوت کے میدانوں میں ایسے ایسے کارہائے نمایاں انجام دئیے کہ انسانی تاریخ ان کی مثال پیش کرنے سے قاصر ہے۔ سیدنا عمر فاروق کے بعد آنے والے حکمرانوں میں سے جس نے بھی کامیاب حکمران بننے کی خواہش کی، اسے فاروق اعظم کے قائم کردہ ان زریں اصولوں کو مشعل اہ بنانا پڑا، جنھوں نے اس عہد کے مسلمانوں کی تقدیر بدل کر رکھ دی۔ مولانا عبدالمالک مجاہد نے اپنے مخصوص انداز میں صحابہ کرام کی زندگی کے چنیدہ واقعات کو قلمبند کرنے کا جو سلسلہ شروع کیا ہے زیر نظر کتاب اسی سلسلہ کی ایک اہم کڑی ہے۔ جس میں فاروق اعظم کی زندگی کے سنہری واقعات احاطہ تحریر میں لائے گئے ہیں۔

Customer Questions
Did you find what you were looking for?
Write Your Own Review
You're reviewing:Sayedina Umar Farooq (R.A) Ki Zindagi Kay Sunehray Waqiyat - سیدنا عمر بن خطاب کی زندگی کے سنہرے واقعات
You may also be interested in...